گوشوارہ برائے اطمینان مریض


ہمیں یہ جاننے میں نہایت خوشی محسوس ہوگی کہ آپ ہمارے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔ برائے مہربانی اپنے قیمتی وقت میں سے چند لمحات نکال کر اس گوشوارے / فارم کو پر کریں اور ہمیں بتائیں کہ ہم نے کیا بہتر کیا اور ہم اس میں مزید کیا بہتری لا سکتے ہیں۔

اگر آپ ہماری سہولیات کے حوالے سے کوئی مشورہ یا تجویز کرنا چاہتے ہیں تو ذیل میں تحریر کریں۔