021-35188301-3
Home
About Us
History
Leadership
Services
Diagnostic
Online Report
Needle Stick Injury Form
English
Urdu
Patient Feedback Form
English
Urdu
Clinical Research
Career
Contact
X
گوشوارہ برائے اطمینان مریض
ہمیں یہ جاننے میں نہایت خوشی محسوس ہوگی کہ آپ ہمارے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔ برائے مہربانی اپنے قیمتی وقت میں سے چند لمحات نکال کر اس گوشوارے / فارم کو پر کریں اور ہمیں بتائیں کہ ہم نے کیا بہتر کیا اور ہم اس میں مزید کیا بہتری لا سکتے ہیں۔
ای میل
برائے مہربانی درست جواب پر (✓) کا نشان لگائیں۔ یہ گوشوارہ آپ درج ذیل میں موجود فرد کیلئے پر کر رہے ہیں
بذات خود
آپکا بیٹا /بیٹی
شریک حیات
عزیز/ رشتہ دار یا دوست
میں ابتدائی طور پر ہونے والے رجسٹریشن کے عمل سے مکمل مطمئن ہوں۔
میری کیفیت بیماری کے حوالے سے معالج اسپتال کے عملے نے مجھے غور سے سنا۔
معالج اسپتال کے عملے نے میرے علاج / صحت کے طریقہ کار اور منصوبہ بندی کے متعلق بہترین وضاحت کی۔
مجھے صاف ستھرے ماحول میں رکھا معائنہ کیا گیا۔
مجھے اپنے معالج کے مکمل بھروسہ/ اعتماد تھا۔
دوران علاج ہسپتال کا عملہ میرے ساتھ مکمل تعاون کے ساتھ اور پیشہ ورانہ انداز میں پیش آیا۔
دوران علاج جو طریقہ کار التیار کیا گیا اور جو طبی مشورے دیئے گئے وہ اطمینان بخش تھے۔
اگر آپ ہماری سہولیات کے حوالے سے کوئی مشورہ یا تجویز کرنا چاہتے ہیں تو ذیل میں تحریر کریں۔
نام
رابطہ نمبر:
رائے
SUBMIT